میرے بارے میں میٹھی چھری کا تاثر درست نہیں، احسن خان

جمعرات 27 فروری 2020 11:30

میرے بارے میں میٹھی چھری کا تاثر درست نہیں، احسن خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار احسن خان نے کہا کہ ان کے بارے میں میٹھی چھری کا تاثر درست نہیں ہے۔ اداکار نے کہا کہ معاون میزبان کا ان کو میٹھی چھری سمجھنے کا تاثر غلط ہے، کسی کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان لوگ ان کے ساتھ آرام دہ محسوس کریں ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

’’میراجسم میری مرضی‘‘ تحریک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی کچھ خواتین اس کو غلط رنگ دے رہی ہیں جبکہ ہمارے مذہب نے خواتین کو حقوق دیئے ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ہمیشہ بچوں پر تشدد کے لئے آواز اٹھائی ہے اور ڈرامہ ’’اڈاری‘‘ بھی اس بارے میں آگاہی کا ایک حصہ تھا۔ اداکار فلم ’’رہبرا‘‘ میں اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ، فلم روان سال سینما کی زینت بنے گی۔
وقت اشاعت : 27/02/2020 - 11:30:06
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

احسن خان

Ahsan Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

فلم