فلم ’’شمشیرا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی شروع

پیر 3 دسمبر 2018 13:21

فلم ’’شمشیرا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی شروع
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی شروع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی ایکشن اور ایڈونچر پر مبنی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جس میں اداکار رنبیر کپور ایک ڈاکو کے حلیے میں دکھائی دیں گے جبکہ فلم میں اداکار سنجے دت اور وانی کپور بھی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کرن ملہوترا ہیں، فلم 21جولائی 2020ء میں ریلیز کی جائے گی۔ رنبیر کپور کی فلم ’’براہمسترا ‘‘ آئندہ سال 20دسمبر کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 03/12/2018 - 13:21:44
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتفلمبالی وڈکار