کھانے کی رسیا ہونے کے باعث دوست ’’کبابوں کی رانی‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں، ہما قریشی

بدھ 24 اکتوبر 2018 14:14

کھانے کی رسیا ہونے کے باعث دوست ’’کبابوں کی رانی‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں، ہما قریشی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ مجھے کھانے کا بہت شوق ہے اور میرے دوست مجھے ’’کبابوں کی رانی‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ مجھے کھانے کا بہت شوق ہے اور خصوصا دہلی کے کباب،جس پر میرے دوست مجھے ’’کبابوں کی رانی‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ممبئی بہت پسند ہے لیکن میں کھانے کے لئے دہلی جاتی ہوں۔

وقت اشاعت : 24/10/2018 - 14:14:05
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ہما قریشی

Huma Qureshi

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتدہلیممبئیبالی وڈ