میرے اور اداکار فواد خان کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں‘عمران عباس

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:22

میرے اور اداکار فواد خان کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں‘عمران عباس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ میرے اور اداکار فواد خان کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اپنے ایک انٹرویو کے دوران عمران عباس نے کہا کہ فواد خان ایک بہترین اداکار ہیں اور وہ ان کے مختلف طور طریقوں کو کافی پسند کرتے ہیں البتہ انہیں فواد خان سے کسی قسم کا خوف نہیں اور نہ ہی ان میں اور فواد خان میں کوئی مقابلہ ہے۔عمران کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ماضی میں بھی فواد خان کے ساتھ کام کیا ہے اور وہ ان کی اداکاری سے کافی متاثر ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انسان خود کو دوسروں سے موازنہ کرکے اور خوف زدہ ہوکر تباہ کر لیتا ہے اور وہ ایسی کوئی غلطی نہیں کریں گے۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 13:22:12
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

عمران عباس نقوی

Imran Abbas Naqvi

صدف فواد خان

Sadaf Fawad Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :