Emily Osment

Emily Osment is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emily Osment. You can read latest Emily Osment news, articles and photos on this section. Also read about Emily Osment scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emily Osment.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ایملی اوسمنٹ

Emily Osment ایملی اوسمنٹ ایک امریکن اداکارہ گلوکارہ اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 10مارچ 1992ء میں پیدا ہوئیں۔ ایمی ایک خوبصورت آواز کی مالکہ ہیں انہوں نے سنگنگ کیریئر کے دوران بے شمار گانے اور البمز ریلیز کیے جن کی بدولت انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ داد وصول کی۔ اچھی گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک اچھی اداکارہ بھی ہیں ۔ انہوں نے درجنوں فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں ”دی سیکرٹ لائف آف گرلز، سپائی کڈز 2، فرام اپ آن پوپی ہل، سائبر بلی، کس می، نو وئے جوس، لو از آل یو نیڈ“ وغیرہ شامل ہیں۔