Abid Ali

Abid Ali is famous Lollywood / Radio / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Abid Ali. You can read latest Abid Ali news, articles and photos on this section. Also read about Abid Ali scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Abid Ali.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

عابد علی

Abid Ali عابد علی نے شو بز کیرئیر کاآغاز 1968-69ء میں پاکستان ریڈیو سے کیا۔1973ء میں عابد علی نے پی ٹی وی میں شمولیت اختیار کی اور بے شمار پی ٹی وی ڈراموں میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔ بعد میں انہوں نے لالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔ عابد علی کا شمار پاکستان کے سینئر اور لینجنڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔ عابد علی کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”جھوک سیال، وارث، سورج کے ساتھ ساتھ، غلام گردش، مہندی، مورت، سہیلی سمندر، دوسرا آسمان، آن، جہیز اور دشت “وغیرہ شامل ہیں۔عابد علی کی مشہور فلموں میں” مسٹر بھٹی آن چھٹی، موسیٰ خان، لیلیٰ ، صاحب ، بیتاب، فتح اور نگینہ وغیرہ شامل ہیں۔

Abid Ali News

2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

2019 میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں

لیجنڈ اداکارعابد علی کی وفات پر اداکارہ ماہ نور کااظہار افسوس

پاکستان ایک اور لیجنڈ اداکار سے محروم ہو گیا ،شوبز شخصیات کاعابد علی کے انتقال پر گہرے رنج غم کا اظہار

لیجنڈ اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

عابد علی کے انتقال کی غیرمصدقہ خبر یں، سوشل میڈیا نے الیکٹرانک میڈیاکو ڈکٹیٹ کرنا شروع کردیا ہے، جمشید رضوانی

عابد علی حیات ہیں، غلط خبریں پھیلانے سے گریز کریں، راحما علی

اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک، بیٹیوں کی دعائوں کی درخواست

سینئر اداکار عابد علی کو طبیعت بہتر ہونے پر آئندہ چوبیس گھنٹے میں وارڈ میں منتقل کئے جانے کا امکان

Browse More News