Ali Haider

Ali Haider is famous Lollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ali Haider. You can read latest Ali Haider news, articles and photos on this section. Also read about Ali Haider scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ali Haider.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

علی حیدر

Ali Haider علی حیدر نے 1990ء کی دہائی میں انتہائی شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار علی حیدر ایک منفرد آواز اور انداز کے مالک ہیں۔علی حیدر نے لاجواب گانے ریلیز کیے۔ ان کا سب سے زیادہ مقبول ہونے والا گانا ”پرانی جینز اور گٹار“ رہا جس نے علی حیدر کی مقبولیت کو چار چاند لگا دئیے۔ علی حیدر نے اپنے میوزیکل کیرئیر میں بے شمار کامیاب البمز ریلیز کیے جن میں ”جان جاں سن، چاہت ، ترنگ، قرار، سندیسہ، داستان، جانیا،ماہی، جادو، چاندنی راتیں اور کیہ جاناں میں کون“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ali Haider News

معروف گلو کارعلی حیدراور اداکارہ نور کے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان جھگڑا

کوئی آسمان سے نہیں اترا ، یہاں ہر کسی نہ کسی فرد نے زندگی میں چھوٹی موٹی کرپشن ضرور کی ہے ‘ گلوکار علی حیدر

معروف گلوکار علی حیدر کے والد خورشید حیدر انتقال کرگئے

دلوں کو چھولینے ولا میوزک تخلیق کرنا چاہتا ہوں جس کیلئے پر عزم ہوں‘گلوکارعلی حیدر

معروف پاکستانی گلوکار علی حیدر کے نئے البم کا پہلا گانا ریلیز

پوری دنیا میں امن کے پرچار کیلئے فنکاروں کو آگے آنا چاہیے ‘ گلوکار علی حیدر

پاکستانی موسیقی کا تر وتازہ چہرہ کوک سٹوڈیو سیزن 8 میں جلوہ گر

گلوکار علی حیدر نے شہزاد رائے کے ساتھ ایک شو میں پر فارم کر نے سے انکار کر دیا

میر ا نیا میوزک البم رواں سال ریلیز ہوگا ،تمام گانے خود لکھ رہا ہوں‘ گلوکار علی حیدر

Browse More News