Aik Khatoon - Article No. 1105

ایک خاتون - تحریر نمبر 1105

ایک خاتون اپنے شوہر کی کار لے کر بازار خریداری کرنے گئی۔ واپس آ کر اس نے جب کار پورچ میں کھڑی کی تو اس نے دیکھا کہ کار کے شیشے اور ہیڈ لائٹس گندی ہیں۔ اس نے کپڑے سے گردوغبار جھاڑ دی اور گھر چلی آئی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

جب گھر میں داخل ہوئی تو آواز بلند شوہر کو مخاطب کیا۔ ”جو عورت آپ کو سب سے زیادہ چاہتی ہے اس نے ابھی ابھی آپ کی کار کے شیشے اور ہیڈ لائٹس صاف کی ہیں۔“ شوہر نے نظر اٹھا کر بیوی کی جانب دیکھا ارو بڑے اشتیاق بھرے لہجے میں پوچھا۔ ”کیا امی آئی ہیں؟“

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ

Marne Ka Faida

پڑتال

Partal

کاروبار

Karobar

ماتم

Matam

ست واری

Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا

Jahaz Chala Raha Tha

Ø¢Ú¯

Aag

تنخواہ میں اضافہ

Tankha Main Izafa

فینسی شو

Fancy Show

چھڑی

Churi

خواہش

Khawahish

تن دے تن

Tin De Tin