Free Running 2

Play Free Running 2 video game, Free Running 2 and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فری رننگ 2

'فری رننگ 2' ہماری مشہور ترین گیم 'پارک اوور' کا دوسرا حصہ ہے،اعلیٰ 3D گرافکس، نئیے اقدامات، مزید کھیل کے طریقے اور مقابلے اس میں شامل کیے گئےہیں۔ شہر کے ایک نئے مختلف ماحول میں بے خوف دوڑیں اور ہر طرح کی رکاوٹوں کا سامنا کریں۔ اس تیز رفتار گیم میں جان کا خطرہ مول لیں، جمپ لگائیں، دیواروں کو پھلانگیں، کشش ثقل کا مقابلہ کریں، اور زیادہ پوائینٹس حاصل کرنے کیلئیے خود کو کیمرے کی زد میں آنے سے بچائیں۔ وقت کا خیال رکھیں! بونس حاصل کرنے کیلئیے کم سے کم وقت پر منزل مقصود تک پہنچیں اور جیتنے کیلئیے مقررہ وقت کے اندر اختتامی لائن عبور کریں۔

Browse More Action Games