Chottha Saib - Article No. 781

Chottha Saib

چوتھا سیب - تحریر نمبر 781

قائد اعظم ،گورنر جنرل ہاوٴس کے اخراجات کے متعلق بہت محتاط تھے۔ وہ کم سے کم خرچ کرنے پرزور دیتے تھے۔ ذاتی خرچ پر بھی کڑی نظر رکھتے تھے۔ ان کا حکم تھا کہ کہ کھانے پرجتنے مہمان آئیں، پھل اسی تعداد میں پیش کئے جائیں

بدھ 29 اپریل 2015

قائد اعظم ،گورنر جنرل ہاوٴس کے اخراجات کے متعلق بہت محتاط تھے۔ وہ کم سے کم خرچ کرنے پرزور دیتے تھے۔ ذاتی خرچ پر بھی کڑی نظر رکھتے تھے۔ ان کا حکم تھا کہ کہ کھانے پرجتنے مہمان آئیں، پھل اسی تعداد میں پیش کئے جائیں۔ مثلاًاگر تین مہمان ہیں تو صرف تین ناشپاتیاں ہوں۔
کشمیری رہنماوں میں غلام عباس صاحب قائداعظم کے بہت نزدیک تھے۔
ایک دن وہ قائداعظم سے ملنے تشریف لائے۔ دوپہر کے کھانے پر قائداعظم ،محترمہ فاظمہ جناح اور غلام عباس تین لوگ موجود تھے ۔ کھانے کے بعد جب پھل لائے گئے تو وہ چار سیب تھے۔ غلام عباس صاحب چلے گئے تو قائداعظم نے اپنے ADC (ماتحت افسر) کو بلوایا اور پوچھا کہ کھانے پر صرف تین لوگ تھے تو چوتھا سیب کس کے لئے تھا؟
نوجوان افسر کے پاس کوئی جواب نہیں تھا کیوں کہ قائداعظم کا حکم تھا کہ جتنے لوگ کھانے پر ہوں ، اتنی ہی تعداد میں پھل ہونے چاہییں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

چوتھا سیب قائداعظم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ خلاف تھا۔ افسرنے صرف اتنا ہی کہا:” سر! غلطی ہو گی۔“
قائداعظم Ù†Û’ انتہائی نرمی سے کہا:” ایسی غلطی آئندہ نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ پاکستان جیسا غیرب ملک سرکاری اخراجات میں فضول خرچی برداشت نہیں کر سکتا۔“
قائداعظم نے افسرکو معاف کر دیا۔ حکم یہی تھا کہ سرکاری خرچ کو کم سے کم رکھا جائے۔ قائداعظم کی زندگی میں کسی نے ایسی غلطی دوبارہ نہیں کی۔ قائداعظم جیسی خوبیوں والی شخصات ہی پاکستان جیسا ملک بنا سکتی ہیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Moral Stories

شرارت کی سزا

Shararat Ki Saza

ادھوری تعبیر

Udhoori Tabeer

سفارش

Sifarish

نافرمان چُن مُن

Nafarman Chun Mun

درخت کی باتیں

Darakht Ki Baatain

نیک اور عقل مند کی تلاش

Naik Aur Aqalmand Ki Talash

کانٹوں کا جواب

Kaanton Ka Jawab

نیلم چڑیا اور آگ

Neelam Chirya Or Aag

بلی کا انتقام

Billi Ka Inteqam

ایک چیل کی کہانی

Aik Cheel Ki Kahani Jo Kabootar Ki Taak Me Thi

کتابیں ہماری دوست

Kitabain Hamari Dost

دُعا کام آگئی

Dua Kam Aa Gai