Chor Pakra Gaya - Article No. 2344

Chor Pakra Gaya

چور پکڑا گیا - تحریر نمبر 2344

یہ منصوبہ علی کا تھا کہ چور وہاں پر پڑے ہوئے صابن ملے پانی سے پھسل کر گر جائے گا۔اس طرح ہم چور کو پکڑ لیں گے۔

جمعرات 1 ستمبر 2022

اُمیمہ عاصم،کراچی
ایک گاؤں میں علی اور احمد دو دوست رہا کرتے تھے۔علی کا گھر احمد کے گھر سے ذرا دور تھا۔ان دونوں کی دوستی گاؤں میں قائم واحد اسکول میں پڑھنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔
ایک دن احمد Ú©Û’ گھر میں چور کودا،لیکن آہٹ ہونے پر بھاگ گیا۔یہ بات احمد Ù†Û’ علی Ú©Ùˆ بتائی۔علی Ù†Û’ کہا:”احمد!تم پریشان نہ ہو۔“
آج دونوں دوست رات میں احمد کے گھر میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اسی رات چور پھر آ گیا۔اس نے دیوار سے کان لگا کر سنا احمد اپنی امی سے کہہ رہا ہے کہ امی یہ پیسے میرے دوست علی نے دیے ہیں۔ان کو اپنے کمرے کی الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دیں۔
چور یہ سب سن رہا تھا۔سب کے سونے کے بعد چور اندر کود گیا اور بہت زور سے زمین پر گر کر چلانے لگا۔احمد اور علی نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔یہ منصوبہ علی کا تھا کہ چور وہاں پر پڑے ہوئے صابن ملے پانی سے پھسل کر گر جائے گا۔اس طرح ہم چور کو پکڑ لیں گے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Moral Stories

کایا پلٹ

Kaya Palat

اچھے بابا

Ache Baba

پیارا گھر

Pyara Ghar

چڑا بیتی

Chira Beeti

خرگوش کے دوست

Rabbit Friends

چھوٹا پھول

Chota Phool

بطخ اور مرغی کا چوزا

Batakh Aur Murghi Ka Choza

وقت کا تحفہ

Waqt Ka Tohfa

حماقتیں

Himaqatain

ظالم بادشاہ کا انجام

Zalim Badshah Ka Injaam

اچھائی کا انعام

Achai Ka Inaam

پردہ پوشی

Parda Poshi