Chocolate Recipe - Make Choclate for Kids

Chocolate

چاکلیٹ

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

48 افراد

کیلوریز

546 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کنڈینسڈ ملک (Condensed Milk) ایک ڈبہ
2 کوکو تین بڑے چمچ
3 مکھن دو چھوٹے چمچ
4 اخروٹ باریک کاٹے ہوئے ایک کپ
5 میری بسکٹ تین عدد

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اخروٹوں کے علاوہ سب چیزیں ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  2. 2 جب یہ ماوا دیگچی یا پین کو چھوڑنے لگے تو اس میں اخروٹ ڈال کر ملائیں
  3. 3 کسی ٹرے میں ہلکا گھی چیڑ کر پھیلادیں
  4. 4 ٹھنڈا ہونے پر مرضی کے مطابق کاٹ لیں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu