Zuban Aur Quwaaid - Joke No. 985

زبان اور قواعد - لطیفہ نمبر 985

زبان اور قواعد کے استاد نے کلاس میں لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ ”اگر کوئی بھی لفظ پانچ بار دہرائیں گے تو وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔“ پہلی صف میں بیٹھی ہوئی ایک لڑکی نے زیر لب داہرنا شروع کیا۔ ”انور …انور… انور…“

Urdu Jokes