Party - Joke No. 792

پارٹی - لطیفہ نمبر 792

پارٹی میں اس حسین لڑکی کی قمیض کہنیوں تک تھی اس کے باوجود ایک نوجوان اس کی سڈول کلائیوں کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھے جا رہا تھا۔ لڑکی گفتگو کے دوران اس کے ندیدے پن کو محسوس کرتے ہوئے بولی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

”حالانکہ مجھے بچپن میں حفاظتی ٹیکے لگ چکے ہیں لیکن پچھلے دنوں میرا بلڈٹسٹ کرنے کے بعد ڈاکٹر نے چند بیماریوں کے ٹیکے دوبارہ لگائے وہ جگہ ابھی تک بری طرح دکھ رہی ہے جہاں ٹیکے لگے ہیں۔“ کہاں لگے تھے آپ کو ٹیکے ؟ نوجوان نے اشتیاق سے پوچھا۔ ”لاہور میں“ لڑکی نے بڑی معصومیت سے جواب دیا اور آگے بڑھ گئی۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

میری دعا بھل جا

Meri Dua Bhul Ja

ایک بیوقوف اور اسکی بیوی

Ek Bewaqoof Aur Uski Biwi

بوڑھا

Boorha

تیز گام

Tezgam

مرغی کا بچہ

Murgi Ka Bacha

ایک شخص

Aik Shakhs

ایک مداری

Aik Madari

دانش مندی

Danish Mandi

آرٹسٹ

Artist

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

باپ بیٹے سے

Baap Bete Se

بھکاری

Bhikari