Munna Abbu Se - Joke No. 1200

منا ابو سے - لطیفہ نمبر 1200

منا (ابو سے) مجھے آپ جیسی آواز نکالنا سکھا دیں۔“ باپ: ”وہ کیوں بیٹا؟“ منا: ”کہ فون کے ذریعے میں اپنے سکول سے چھٹی لے لیا کروں۔“

Urdu Jokes