Maafi Chahta Hoon - Joke No. 525

معافی چاہتا ہوں - لطیفہ نمبر 525

ایک صاحب گہری نیند سو رہے تھے کہ آدھی رات کو اچانک ٹیلی فون کی گھنٹی بجی‘ جب انہوں نے ریسیور اٹھایا یا تو دوسری طرف سے آواز آئی: ”آپ کو جو تکلیف ہوئی اس کی معافی چاہتا ہوں بات یہ ہے کہ میں آپ کے پڑوس میں رہتا ہوں اور آپ کا کتا ساری رات بھونکتا رہتا ہے جس کی وجہ سے مجھے نیند نہیں آتی براہ مہربانی اس کا کچھ علاج کیجئے“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

یہ کہہ کر انہوں نے فون بند کر دیا۔ اگلی رات کو اسی وقت دوسرے صاحب نے اپنے پڑوسی کو ٹیلی فون کیا اور کہا:”آپ کو جو تکلیف ہوئی اس کی معافی چاہتا ہوں بات یہ ہے کہ وہ کتا میرا نہیں ہے“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

کوئی فائدہ نہیں

Koi Faida Nahi

Ø¢Ú¯

Aag

ایک دوست

Aik Dost

طلاق کی ضروری شرط

Talaq Ki Zaroori Shart

ایک بڑے شہر

Aik Barray Shehar

ماہر نفسیات

Mahir E Nafsiyat

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

ایک صاحب گوالے سے

Aik Sahib Gwale Se

ایک آدمی بچے سے

Aik Admi Bachay Se

چین یا سورج

Chain Ya Sooraj

ایک مداری

Aik Madari

ماں بیٹے سے

Maa Bete Se