Interview - Joke No. 727

انٹرویو - لطیفہ نمبر 727

امیدوار ملازمت کے لئے انٹرویو دے رہے تھے۔ انٹرویو لینے والے صاحب نے ان سے پوچھا۔ ” آپ کبھی بیمار رہے ہیں؟ ”جی نہیں“ امیدوار نے جواب دیا۔”کوئی حادثہ وغیرہ پیش آیا؟ ”ہرگز نہیں“ لیکن انٹرویو دینے کے لئے آپ بیساکھیوں کے سہارے تشریف لائے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

“ ”دراصل میں کل آیا تھا اور زبردستی اندر آنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے چپراسی نے مجھے اٹھا کر کھڑکی سے نیچے پھینک دیا تھا“ ”اس کا مطلب ہے کہ آپ کو حادثہ پیش آ چکا ہے۔ “ جی نہیں یہ حادثہ نہیں تھا بلکہ آپ کے چپڑاسی نے جان بوجھ کر ایسا کیا تھا۔“ امیدوار نے معصومیت سے جواب دیا۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

نکاح

Nikah

بگلا

Bagla

لڑکی اپنی سہیلی سے

Larki Apni Saheli Se

عجیب بات ہے

Ajeeb Baat Hai

پاگل

Pagal

جمیل اپنے دوست سے

Jamil Apne Dost Se

دانت تو ہیں نہیں

Daant To Hain Nahi

پانچ روپے کا نوٹ

5 Rupay Ka Note

فوجی انسٹر کٹر

Fouji Instrakter

کھلاڑی

Khilari

ملازم

Mulazim

سزائے موت

Sazaye Maut