Dehati - Joke No. 666

دیہاتی - لطیفہ نمبر 666

ایک دیہاتی پہلی بار بس میں سوار ہوا۔ بس جب منزل کے قریب پہنچی تو ایک درخت سے جا ٹکرائی۔ دیہاتی آگے بیٹھا تھا‘ اس لئے اسے زیادہ چوٹیں آئیں وہ ہمت کر کے کھڑا ہوا اور ماتھے سے خون پونجھتے ہوئے ڈرائیور سے کہنے لگا:”کیوں بھائی! جہاں درخت نہیں ہوتے وہاں آپ کیسے بس روکتے ہیں؟“۔

Urdu Jokes