Borhi Aurat - Joke No. 449

بوڑھی عورت - لطیفہ نمبر 449

ٹرین تیز رفتاری سے جا رہی تھی کہ ایک بوڑھی عورت نے زنجیر کھینچ دی گاڑی رک گئی گارڈ نے اس سے پوچھا:”کیا وجہ ہے زنجیر کیوں کھنچی ہے؟“۔ بوڑھی عورت نے جواب دیا:”بیٹا! گاڑی ذرا آہستہ چلاوٴ کہیں میرے انڈے نہ ٹوٹ جائیں“۔

Urdu Jokes