Aik Businessman - Joke No. 711

ایک بزنس مین - لطیفہ نمبر 711

کراچی کے ایک بزنس مین کے ہاں ایک امریکی مہمان آٹھہرا۔ بزنس مین اگلے دن اسے سیر کروانے کے لئے لے گیا۔ شارع فیصل پر ایک عمارت دیکھ کر امریکی نے پوچھا کہ یہ کون سی عمارت ہے؟ بزنس مین نے فخر سے کہا کہ سی بریز‘ بیس منزلہ ہے۔ امریکی بولا کہ معمولی بات ہے‘ ایسی عمارتیں امریکہ میں بیس دن میں بن جاتی ہیں… آگے آ کر امریکی نے ایک اور عمارت کے متعلق پوچھا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بزنس مین نے بتایا کہ کاشف سنٹر ہے‘ بیس منزلہ ہے یہ … امریکی نے پھر کہا کہ ایسی عمارتیں امریکہ میں پندرہ دنوں میں بنتی ہیں…گاڑی آئی آئی چندریگر روڈ پر پہنچی تو امریکی نے چوبیس منزلہ عمارت ”حبیب بنک پلازہ“ کی طرف اشارہ کیا اور پوچھا کہ یہ کون سی عمارت ہے؟ بزنس مین نے جو پہلے ہی جلا بھنا تھا‘ آنکھیں سیکڑتے ہوئے عمارت کی طرف دیکھا اور الجھ آمیز لہجے میں کہا۔ ”معلوم نہیں … صبح تک یہاں نہیں تھی…“
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

جیلسی

Jealousy

آرڈر،آرڈر۔۔

Order, Order

مالک نوکر سے

Malik Naukar Se

محنتی عورتیں

Mehnati Aurat

ماں منے سے

Maan Munne Se

ایک لڑکا ہانپتے ہوئے

Aik Lurka Hanptai Huwai

نظر

Nazar

دو دوست

Do Dost

سکول رپورٹ

School Report

نیا فیشن

Naya Fashion

دودھ والا

Doodh Wala

بیرا مینیجر سے

Berra Manager Se