Aik Bohat Baray Karkhanay - Joke No. 1110

ایک بہت بڑے کارخانے - لطیفہ نمبر 1110

ایک بہت بڑے کارخانے میں تقریب جاری تھی۔ تقریب کے آخر میں مالک نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔ ”ہمارے کارخانے میں نئے منیجر کا تقرر ہوا ہے‘ سب جانتے ہیں کہ ہمارا کارخانہ دیانت اور محنت کا زبردست صلہ دیتا ہے‘ اگر کسی کی کارکردگی غیر معمولی ہے تو خلاف معمول طریقے سے ترقی کر سکتا ہے۔ ہمارے نئے منیجر کو دیکھیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

یہ صرف چھ ماہ پہلے ہماری ٹیم میں شامل ہوئے تھے لیکن انہوں نے اپنی لیاقت و محنت سے ثابت کر دیا کہ وہ اعلیٰ مرتبے کے اہل ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ ان سے کم لائق سینئرز پیچھے رہ گئے ہیں اور یہ بلند عہدے تک پہنچ گئے ہیں۔“ جب مالک کار خانہ تقریر کے چکا تھا تو نیا منیجر اپنی جگہ سے اٹھا اور اس نے پر جوش انداز میں مالک کار خانہ سے ہاتھ ملایا اور کہنے لگا۔ ”ڈیڈی! بہت بہت شکریہ۔“

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

آدمی بچے سے

Aadmi Bachay Se

بخار اور دانت

Bukhar Aur Dant

میں بھی آرام سے ہوں

Mein Bhi Aaram Se Hon

ایک کانسٹیبل

Aik Constable

جیلرقیدی سے

Jailor Qaidi Se

سکول رپورٹ

School Report

ارشد

Arshad

نشانی

Nishani

ایک بڑا شکاری

Aik Bara Shikari

سکول ٹیچر

School Teacher

خواہش

Khawahish

دانت کا ڈاکٹر

Dant Ka Doctor