Aamne Samne - Joke No. 1593

آمنے سامنے - لطیفہ نمبر 1593

عورت(لڑکے سے): بیٹا، آپ کا گھر کہاں ہے؟ لڑکا: اسکول کے سامنے۔ عورت: اور اسکول کہاں ہے؟ لڑکا: میرے گھر کے سامنے عورت: اچھا تو آپ کا گھر اور اسکول دونوں کہاں ہیں ؟ لڑکا: ایک دوسرے کے آمنے سامنے۔

Urdu Jokes