Rozay Ke Fawaid Aur Smrat - Article No. 1833

Rozay Ke Fawaid Aur Smrat

روزے کے فوائد اور ثمرات - تحریر نمبر 1833

روزہ نفس کی سرکشی کا زورتوڑنے میں مدد گار عمل ثابت ہوتا ہے

پیر 21 مئی 2018

عام طور پر دو چیزیں گناہ اور اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ نافرمانی کا باعث بنتی ہیں۔ایک نفس Ú©ÛŒ بڑھتی ہوئی خواہش اور اس Ú©ÛŒ سرکشی۔دوسرا شیطان کا وجود اور اس کا مکرو فریب۔رمضان المبارک میں سرکش شیاطین Ú©Ùˆ جکڑ دیا جاتاہے جس سے یقینا نیکی Ú©Û’ رحجان میں اضافہ ہوتا ہے اور خدا خوفی کا ماحول پروان چڑھتا ہے۔خیر Ú©Û’ اس اضافے اور نیکی Ú©Û’ ماحول سے انسان اگر پورا فائدہ اٹھائے ‘تو اس سے یقینا اس Ú©Û’ مزاج Ùˆ کردار کا وہ فساد دور ہو سکتا ہے۔
جو رمضان المبارک کے گزرتے ہی دوبارہ لوٹ آتا ہے اور رمضان کی مشق و تربیت کو کالعدم کر دیتا ہے
روزہ نفس Ú©ÛŒ بڑھتی ہوئی سر Ú©Ø´ÛŒ Ú©Ùˆ بھی لگام دیتا ہے اور اس Ú©ÛŒ حیوانی خواہشوں Ú©Ùˆ بھی بے قابو نہیں ہونے دیتا ۔اس لئے نبی اکرم ï·º Ù†Û’ نوجوانوں Ú©Ùˆ بطور خاص فرمایا تھا‘کیونکہ نوجوانی میں نفس زیادہ زور آور ہوتا ہے
”اے نوجوانوں Ú©ÛŒ جماعت !تم میں سے جو شادی Ú©ÛŒ استطاعت رکھتا ہے ‘ اس کوچاہیئے کہ وہ شادی کر Ù„Û’‘ اس لئے Ú©Û’ یہ (شادی) نگاہوں Ú©Ùˆ پست رکھنے اور شرم گاہ Ú©ÛŒ حفاظت کرنے میں بہت زیادہ معاون ثابت ہوتی ہے اور جو اس Ú©ÛŒ طاقت نہیں رکھتا ‘تو وہ روزے رکھے‘کیونکہ یہ( روزہ) اس Ú©ÛŒ نفسانی خواہشوں کا زور توڑے رکھے گا“
اس سے معلوم ہوا کہ نفس کی سرکشی کا زور توڑنے کیلئے روزہ ممدومعاون ہے اسی لئے ایک اور حدیث میں نبی کریم ﷺ نے روزے کو ایک نفع بخش عمل قرار دیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
”میں Ù†Û’ کہا‘ اللہ Ú©Û’ رسول ï·º! مجھے ایسا کام بتلائیے جو مجھے نفع دے۔آپﷺ Ù†Û’ فرمایا ‘ روزے رکھا کرو ‘ اس Ú©ÛŒ مثل کوئی چیز نہیں۔“
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Islamic Articles In Urdu

رمضان المبارک اور اُس کے آداب

Ramzan Ul Mubarak Aur Uss Ke Adaab

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ

Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA

شب قدر۔ فضائل مسائل

Shab e Qadar - Fazail Masail

رمضان کا عشرہ مغفرت !

Ramzan Ka Ashra Maghfirat

شب برات کی عظمت وفضیلت

Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat

شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ

Shaban Al Muazzam

سردی اور روزہ

Sardi or Roza

حب رسول ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)

Hub e Rasool SAW

صفرکامہینہ اور توہمات

Safar Ka Mahina Or Tohmaat

محرم الحرام اور عاشورہ کی فضیلت اور تاریخی پس منظر ‎

Moharram Ul Haram Or Ashura Ki Fazeelat

اسلامی سال نو کا آغاز

Islami Saal e Nau Ka Aghaz

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

Sikhaye Kis Ne Ismail Ko Adaab e Farzandi