پاکستان اسٹاک ایکسچینج بدھ کوشدید کاروباری اتار چڑھاو کا شکار رہا ،کے ایس ای

بدھ 8 جنوری 2025 22:42

پاکستان اسٹاک ایکسچینج بدھ کوشدید کاروباری اتار چڑھاو کا شکار رہا ،کے ایس ای
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج بدھ کوشدید کاروباری اتار چڑھاو کا شکار رہا ،کے ایس ای 100انڈیکس1900پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 1لاکھ16ہزار سے گھٹ کر 1لاکھ14ہزار پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔مارکیٹ 116000اور115000ہزار کی 2نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 204ارب روپے سے زاید کا خسارہ برداشت کرنا پڑا اور 63.14فیصد حصص کی قیمتیں بھی کم ہو گئیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اگرچہ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس 1400پوائنٹس بڑھ گیا تھا مگر بلند قیمت کے حصص کی فروخت سے مارکیٹ تنزلی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 1لاکھ13ہزار847پوائنٹس کی پست سطح تک گر گیا۔کاروبار کے اختتام سے قبل مارکیٹ میں ریکوری دیکھی گئی اور انڈیکس 1لاکھ14ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدپر بحال تو ہو گیا مگر مارکیٹ منفی زون میں رہی ،آٹو موبائل اسمبلرز ،آٹوموبائل پارٹس ،سیمنٹ ،کیمیکل،کمرشل بینکوں اور آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں میں فروخت کا دباو زیادہ رہا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو کے ایس ای 100انڈیکس میں 1904پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 1لاکھ16ہزار52پوائنٹس سے کم ہو کر 1لاکھ14ہزار148پوائنٹس پر بندہوا۔اسی طرح 625پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈیکس35ہزار952پوائنٹس پرآگیاجبکہ کے ایس ای آل شیئرزانڈیکس 71ہزار761پوائنٹس سے کم ہوکر 70ہزار743پوائنٹس ہو گیا۔کاروبار اتار چڑھاو کے وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں204ارب15کروڑ66لاکھ87ہزار384روپیکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 14520ارب19کروڑ4لاکھ32ہزار21روپے سے بڑھ کر 14316ارب3کروڑ37لاکھ44ہزار637روپے رہ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو 32ارب روپے مالیت کے 1ارب9کروڑ99لاکھ حصص کے سودے ہوئیجبکہ منگل کو 39ارب روپے مالیت کے 79کروڑ27لاکھ70ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز مجموعی طورپر 464کمپنیوں کاکاروبار ہواجس میں سے 118کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،293میں کمی اور53کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔کاروبار کیلحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام،۔

سنر جیکو پاک ،فوجی فوڈز لمیٹڈ ،سوئی سدرن گیس اور پاک ریفائنری سر فہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھاو کے اعتبار سے جے ڈی ڈبلوشوگر ملز لمیٹڈکے حصص کی قیمت 82.27روپے کے اضافے سے 904.95روپے ہو گئی اسی طرح 67.77روپے بڑھ کر رفحان معیض پروڈکٹ کمپنی لمیٹڈ کے حصص کی قیمت 8954.94روپے پر جا پہنچی جبکہ ہلمارک کمپنی لمیٹڈ کے حصص کی قیمت 68.23روپے کمی سے 789.61روپے ہوگئی اسی طرح 61.85روپے کی کمی سے نیسلے پاکستان لمیٹڈ کے حصص کی قیمت 7282.23روپے پر آ گئی۔#
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Health News in Urdu

ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری

کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات

بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل

آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف

مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ

سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

پاکستان میں مزید 3 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ‘کل تعداد 21 ہوگئی

سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..

امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی

دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے

ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب

سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق