ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا، یوکرینی صدر کا دعوی

بدھ 8 جنوری 2025 15:51

صنعا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2025ء)یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے 15 ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہاکہ کرسک ریجن میں روس کے خلاف اگست سے جاری آپریشن کامیاب رہا، یوکرین کے جنوبی علاقوں میں 38ہزار روسی فوجی مارے گئے۔ولادی میر زیلنسکی کا مزید کہنا تھاکہ یوکرینی فوج روس کو مشرقی محاذ پر شکست سے دوچار کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :