Jamat Ud Dawah - Urdu News

جماعة الدعوة ۔ متعلقہ خبریں

Jamat Ud Dawah
پروفیسر حافظ محمد سعید اس کے امیر ہیں ۔ یہ منہج السف پر چلنے والی جماعت ہے ۔ اس کا قیام 1985ءمیں عمل میں آیا ۔دیگر دعوتی تنظیموں کے برعکس جماعت الدعوہ سیاست ، معیشت ، معاشرت اور صحافت سمیت ہر شعبہ زندگی میں دعوت کا کام کر رہی ہے ۔مر وجہ جمہوری سیاست کے خلاف عوامی سطح پر پاکستان مےں پہلی بار اگر کسی جماعت نے آواز بلند کی تو وہ جماعت الدعوہ تھی ۔ جمہوریت کے مقابلے میں جماعت الدعوہ نے خلافت وامارت کا نظریہ پیش کیا جسے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔ معیشت کے میدان میں سوداور غیر اسلامی حرام کاروبار اور دیگر معاملات کی اصلاح کی طرف توجہ دی اسی سلسلے میں شعبہ تاجران قائم کیا گیا ۔

جماعة الدعوة سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Jamat Ud Dawah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamat Ud Dawah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

جماعة الدعوة کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جماعة الدعوة کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر