Feroz Khan Noon - Urdu News

ملک فیروز خان نون ۔ متعلقہ خبریں

Feroz Khan Noon

ملک فیروز خان نون 7مئی 1893Ø¡ Ú©Ùˆ ضلع سرگودھا Ú©ÛŒ تحصیل بھلوال Ú©Û’ گائوں ہموکہ میں یپدا ہوئے Û” وہ سر محمد حیان نون Ú©Û’ صاحبزادے تھے۔ ابتدائی تعلیم پبلک سکول بھیرہ ضلع سرگودھا سے حاصل کی۔ 1905Ø¡ میں ایچی سن کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ 1912Ø¡ میں اعلیٰ تعلیم Ú©Û’ حصول Ú©Û’ لئے انگلستان Ú†Ù„Û’ گئے Û” 1916Ø¡ میں ویڈھم کالج آکسفورڈ سے ہسٹری میں بی اے کیا۔ 1917Ø¡ میں بیرسٹر بن کر واپس ہندوستان Ú†Ù„Û’ آئے Û” جنوری 1918Ø¡ میں سرگودھا سے اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔ جنوری 1921Ø¡ تا جنوری 1927Ø¡ ہائی کورٹ میں پریکٹس کرتے رہے Û” Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں تحصیل بھلوال سے لاہور لیجسلیٹو کونسل Ú©Û’ ممبر منتخب ہوئے Û” 1925Ø¡ Ú©Ùˆ ہندوستان کابینہ میں دیہی آبادی Ú©Û’ وزیر بنے۔ اس وقت وہ سب سے Ú©Ù… عمر وزیر تھے اور اس عہدے پر دس سال سے زیادہ عرصہ تک فائز رہے اور تقریبا سولہ صوبائی اسمبلی Ú©Û’ رکن رہے Û” اکتوبر 1931Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں وہ بلا مقابلہ منتخب ہوئے Û” جون 1936Ø¡ تا ستمبر1941Ø¡ لندن میں‌ہائی کمشنر Ú©Û’ عہدہ پر خدمات سرنجام دیں۔ پہلی بار1938Ø¡ اور دوسری بار1939Ø¡ میں‌بین الاقوامی ادارہ Ú©Û’ اجلاسوں میں ہندوستان Ú©ÛŒ نمائندگی کی۔ ستمبر 1941Ø¡ تا ستمبر 1945Ø¡ وائسرائے Ú©ÛŒ کابینہ Ú©Û’ رکن رہے Û” ستمبر 1945Ø¡ میں‌وزیر دفاع Ú©Û’ عہدے سے مستعفی ہوگئے Û” نومبر 1946Ø¡ Ú©Ùˆ راولپنڈی سے انتخابات میں‌کامیابی حاصل کی۔ نومبر 1947Ø¡ میں آئین ساز اسمبلی Ú©Û’ رکن منتخب ہوئے۔ 1947 میں قائد اعظم محمد على جناح Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ اپنے خصوصی نمائندہ Ú©Û’ طور پر مسلم دنیا میں بھیجا۔ اپریل 1950Ø¡ تا اکتوبر1952Ø¡ مشرقی پاکستان Ú©Û’ دوسرے گورنر رہے Û” 13 اپریل 1953Ø¡ تا 21 مئی 1955Ø¡ پنجاب Ú©Û’ تیسرے وزیراعلیٰ رہے Û” 1955Ø¡ میں مسلم لیگ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ری پبلکن پارٹی میں شامل ہوگئے اور اس طرح اپوزیشن میں گئے۔ 12 ستمبر 1956Ø¡ Ú©Ùˆ وزیراعظم پاکستان حسین شہید سہروردی Ú©ÛŒ کابینہ میں‌خارجہ امور اور دولت مشترکہ Ú©Û’ محکمے ان Ú©Û’ پاس رہے Û” 1956Ø¡ میں ان Ú©ÛŒ جدوجہد سے سلامتی کونسل میں‌کشمیر اسمبلی Ú©Û’ لئے انتخابات Ú©ÛŒ تجویز دس ووٹوں سے منظور ہوئی Û” 18 اکتوبر 1957Ø¡ Ú©Ùˆ آئی آئی چندریگر Ú©ÛŒ کابینہ میں ری پبلکن پارٹی Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ پر وزیر امور خارجہ Ú©Û’ عہدہ پر فائز ہوئے Û” 11 دسمبر 1957Ø¡ Ú©Ùˆ ابراہیم اسماعیل چندریگر وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہوگئے اسی روز ملک فیروز خان نون Ù†Û’ بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھایا Û” وزارت عظمیٰ Ú©Û’ علاوہ ان Ú©Û’ پاس دفاع Ùˆ اقتصادی، دولت مشترکہ ØŒ ریاستیں، سرحدی علاقے ØŒ امور خارجہ کشمیر اور قانون Ú©Û’ محکمے رہے Û” ان Ú©Û’ دور حکومت میں 8 ستمبر 1958Ø¡ Ú©Ùˆ گوادر Ú©ÛŒ منتقلی کا مسئلہ حل ہوا اور پاکستان Ú©Ùˆ دو ہزار چار سو مربع میل کا رقبہ واپس مل گیا۔ صدر پاکستان میجر جنرل سکندر مرزا Ù†Û’ 7 اکتوبر 1958Ø¡ Ú©Ùˆ اسمبلیاں، مرکزی پارلیمنٹ، مرکزی اور صوبائی کابینہ توڑ دی Û”

Latest News about Feroz Khan Noon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Feroz Khan Noon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

ملک فیروز خان نون کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملک فیروز خان نون کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر