Columns about Yousaf Raza Gillani (page 7)

یوسف رضا گیلانی کے بارے میں کالم

Yousaf Raza Gillani

مخدوم یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952 کو جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کے ایک ایسے بااثر جاگیردار پیرگھرانے میں پیدا ہوئے جو پچھلی کئی نسلوں سے سیاست میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے ہے۔ یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ جون 2012ء کو توہین عدالت کے مقدمہ میں سزا کی وجہ سے انہیں پارلیمان رکنیت اور وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔

Records 121 To 138 (Total 138 Records)

Latest photos of Yousaf Raza Gillani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Yousaf Raza Gillani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Yousaf Raza Gillani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

یوسف رضا گیلانی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے یوسف رضا گیلانی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر