Articles on General Zia Ul Haq

ضیاءالحق کے بارے میں مضامین

General Zia Ul Haq

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگایا اور بعد ازاں ملک کی صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ جہاں ضیاء الحق اپنے گیارہ سالہ آمریت کے دور کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں 1988ء میں ان کی پراسرار موت بھی تاریخ دانوں کیلیے ایک معمہ ہے۔ وہ تا دم مرگ، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے۔

Read Latest articles about General Zia Ul Haq, Full coverage on General Zia Ul Haq with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about General Zia Ul Haq.

ضیاءالحق کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ضیاءالحق کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔