Articles on Federally Administered Tribal Areas (FATA)

فاٹا کے بارے میں مضامین

Federally Administered Tribal Areas (FATA)
پاکستان کے قبائلی علاقہ جات چاروں صوبوں سے علیحدہ حیثیت رکھتے ہیں اور یہ وفاق کے زیر انتظام ہیں۔ قبائلی علاقہ جات 27 ہزار 220 مربع کلومیٹر کے علاقے پر پھیلے ہوئے ہیں جو صوبہ سرحد سے منسلک ہیں۔ مغرب میں قبائلی علاقہ جات کی سرحد افغانستان سے ملتی ہیں جہاں ڈیورنڈ لائن انہیں افغانستان سے جدا کرتی ہے۔ قبائلی علاقہ جات کے مشرق میں پنجاب اور صوبہ سرحد اور جنوب میں صوبہ بلوچستان ہے۔ 2000ء کے مطابق قبائلی علاقہ جات کی کل آبادی 33لاکھ 41 ہزار 70 ہے جو پاکستان کی کل آبادی کا تقریبا 2 فیصد بنتا ہے۔
Records 1 To 20 (Total 28 Records)

Read Latest articles about Federally Administered Tribal Areas (FATA), Full coverage on Federally Administered Tribal Areas (FATA) with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Federally Administered Tribal Areas (FATA).

فاٹا کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، فاٹا کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔