Yadgar Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 7582

Yadgar Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Yadgar Biryani is a famous dish in this region. You can read here Yadgar Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Yadgar Biryani. You can know the complete method to make Yadgar Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Yadgar Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Yadgar Biryani below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

یادگار بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7582

Yadgar Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو

2 آلو 1/2 کلو (لمبائی میں کاٹ کر بھاپ میں اُبال لیں)

3 چاول 1 کلو

4 پیاز 2 عدد (سلائس کاٹ کر براؤن کر لیں)

5 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 لیموں (رس نکال لیں) 2 عدد

ثابت گرم مصالحہ:

1 کالی مرچ 1 کھانے کا چمچہ

2 بڑی الائچی 1 کھانے کا چمچہ

3 چھوٹی الائچی 1 کھانے کا چمچہ

4 دار چینی 1 کھانے کا چمچہ

5 سفید زیرہ 1 کھانے کا چمچہ

6 کالا زیرہ 1 کھانے کا چمچہ

7 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 گھی 1 کپ

9 دہی 1 کپ

10 ادرک‘ لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

11 نمک حسب ذائقہ

12 زعفران 1/2 چائے کا چمچہ (نیم گرم دودھ میں ڈال کر مکس کریں)

13 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

14 کریم 1 پیکٹ

15 پودینہ (پیس لیں) 1 گڈی

16 ہرا دھنیا (پیس لیں) 1 گڈی

17 بادیان کے پھول 4 عدد

18 ہری مرچیں 2 کھانے کے چمچے (لمبی لمبی کاٹ لیں)

19 آلو بخارے 8 عدد

20 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول میں نمک‘ سرکہ اور تھوڑا سا ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ایک Ú©Ù†ÛŒ رکھ کر اُبال لیں اور نتھار کر الگ رکھ لیں۔
  2. 2 سوس پین میں Ú¯Ú¾ÛŒ ڈالیں‘ گرم ہونے پر پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 ساتھ ہی تھوڑا سا پانی ڈال کر گوشت‘ دھنیا پاؤڈر‘ کالی مرچ‘ بڑی الائچی‘ آلو بخارے‘ چھوٹی الائچی‘ دار چینی‘ سفید زیرہ‘ کالا زیرہ‘ دہی‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ نمک‘ لال مرچ پاؤڈر‘ بادیان Ú©Û’ پھول‘ جائفل جاوتری پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
  4. 4 جب گوشت Ú¯Ù„ جائے تو اس میں پسا ہوا ہرا دھنیا‘ پودینہ اور کریم ڈال کر مکس کر Ú©Û’ 2 منٹ مزید پکا کر چولہا بند کر دیں۔
  5. 5 ایک دیگچی میں پہلے چاول کی تہہ لگائیں اس کے اوپر گوشت کا آمیزہ اور پھر آلو ڈال کر لیموں کا رس ڈالیں۔
  6. 6 آخر میں زعفران چھڑک کر گرم توے پر رکھ کر 10 منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔
  7. 7 نہایت مزیدار یادگار بریانی تیار ہے، گرم گرم سرو کریں۔

(1125) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Yadgar Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yadgar Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.