Podina Raan Recipe In Urdu - Recipe No. 6938

Podina Raan Urdu recipe is available at UrduPoint. Podina Raan is a famous dish in this region. You can read here Podina Raan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Podina Raan. You can know the complete method to make Podina Raan on this page. We will also tell you how long it will take to make Podina Raan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Podina Raan below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

پودینہ ران بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6938

Podina Raan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دہی ایک کپ

2 پودینے کے پتے آدھا کپ

3 پسا انار دانہ 1/4 کپ

4 ہری مرچ دو سے تین عدد

5 ادرک لہسن پیسٹ دو بڑے چمچ

6 پسی کالی مرچ ایک چمچ

7 نمک حسب ذائقہ

8 لیموں کا رس دو بڑے چمچ

9 مٹن لیگ 1.25 کلو گرام

10 کوکنگ آئل 1/4 کپ

11 پانی حسب ضرورت

12 مکھن دو بڑے چمچ

13 شہد دو چمچ

14 کُٹا ہوا پودینہ 1/4 کپ

15 گوشت گلانے کا پاؤڈر دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرائنڈر میں دہی،پودینہ،انار دانہ،ہری مرچ،ادرک،لہسن پیسٹ،کالی مرچ پسی ہوئی،نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2 مٹن لیگ پر کٹ لگا لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  3. 3 باؤل میں مٹن لیگ رکھ دیں اور گوشت گلانے والا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح رب کر لیں اور ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
  4. 4 اب تیار دہی کی میرینیشن کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور چار گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ کر لیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل میرینیٹ کی گئی مٹن لیگ اور بچا ہوا میرینیڈ ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لئے پکا لیں۔
  6. 6 پانی شامل کریں اور ابال آنے کے بعد ڈھک دیں اور درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکا لیں۔
  7. 7 چھوٹے باؤل میں مکھن،لیموں کا رس،شہد اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  8. 8 بیکنگ ٹرے پر پکی ہوئی مٹن لیگ رکھ دیں اور برش کی مدد سے تیار پودینے والا آمیزہ لگا لیں۔
  9. 9 مٹن لیگ کو اوون میں 200 سی پر دس سے بارہ منٹ یا گولڈن براؤن ہونے تک گرل کر لیں اور دہی کے رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

(10996) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan

Urdu cooking recipe of Podina Raan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Podina Raan is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.