Pancake Burger Recipe In Urdu - Recipe No. 7362

Pancake Burger Urdu recipe is available at UrduPoint. Pancake Burger is a famous dish in this region. You can read here Pancake Burger recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pancake Burger. You can know the complete method to make Pancake Burger on this page. We will also tell you how long it will take to make Pancake Burger. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pancake Burger below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

پین کیک برگر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7362

Pancake Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پیالی

2 انڈے دو عدد

3 دودھ حسب ذائقہ

4 بھنا ہوا قیمہ ایک پیالی

5 مشرومز چھ سے آٹھ عدد

6 سویٹ کارن چار کھانے کے چمچ

7 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

8 چیڈر چیز آدھی پیالی

9 موزریلا چیز آدھی پیالی

10 فرنچ فرائز حسب پسند

11 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

12 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو چھیل کر موٹے سلائسز کاٹ لیں اور اُبلتے ہوئے نمک ملے پانی میں تین سے چار منٹ کے لئے اُبال کر چھلنی میں ڈال دیں،اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔پھر اس پر کارن فلار اور چکن پاؤڈر چھڑک کر انہیں کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  2. 2 ایک انڈے کو پھینٹ کر اس میں نمک اور دودھ ملائیں پھر اس میں میدہ ملا کر پھینٹ لیں۔نان اسٹک پین کو ہلکا سا کوکنگ آئل لگاتے ہوئے اس آمیزے سے آٹھ سے دس چھوٹے چھوٹے پین کیک بنا لیں۔
  3. 3 اوون کو 180C پر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں۔بیکنگ ٹرے کو چکنا کر لیں۔ٹرے کے درمیان میں چھ پین کیک کو ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ رکھ کر دائرہ بنا لیں۔پھر ان کے بیچ میں ایک پین کیک رکھ دیں۔
  4. 4 پہلے ان پر تھوڑے سے فرنچ فرائز رکھیں،پھر بھنا ہوا قیمہ،کٹے ہوئے مشرومز،سویٹ کارن رکھ کر نمک کالی مرچ اور کش کئے ہوئے دونوں چیز ڈالیں اور دوبارہ سے عمل دہرا لیں۔
  5. 5 تمام پین کیک کے چاروں طرف پھینٹے ہوئے انڈے سے برش کر دیں اور بیچ میں کی گئی اسٹفنگ کے اوپر ایک پین کیک رکھیں اور سب طرف سے پین کیک کو اُٹھا کر بیچ والے پین کیک پر لا کر بند کر دیں۔
  6. 6 اوپر سے انڈے سے برش کر دیں اور اوون میں رکھ کر بیس سے پچیس منٹ یا مکمل سنہرا ہونے تک بیک کر لیں۔
  7. 7 گرم گرم پلیٹر میں نکال کر انناس کے گرل کئے ہوئے قتلوں سے سجائیں اور اسے چھٹی کے دن برنچ ٹائم پر انجوائے کریں۔

(2361) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers

Urdu cooking recipe of Pancake Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pancake Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.