Machli Tori Recipe In Urdu - Recipe No. 6877

Machli Tori Urdu recipe is available at UrduPoint. Machli Tori is a famous dish in this region. You can read here Machli Tori recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Machli Tori. You can know the complete method to make Machli Tori on this page. We will also tell you how long it will take to make Machli Tori. Read the recipe, ingredients, and everything related to Machli Tori below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

مچھلی توری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6877

Machli Tori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بغیر کانٹے کی مچھلی آدھا کلو

2 توری ایک کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ثابت لال مرچیں چھ سے آٹھ عدد

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی ایک چائے کا چمچ

10 سرکہ دو کھانے کے چمچ

11 میدہ حسب ضرورت

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر کانٹے کی مچھلی کے فنگرز کاٹ لیں اور توری کو بھی چھیل کر اسی طرح کاٹ لیں۔
  2. 2 مچھلی کو صاف دھو کر اسے نمک،لال مرچ،سرکہ اور چار جوئے کچلے ہوئے لہسن کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پھیلی ہوئی کڑاہی میں چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں ثابت لال مرچیں، زیرہ اور کٹے ہوئے لہسن کے جوئے شامل کر دیں۔
  4. 4 تین سے چار منٹ فرائی کرنے کے بعد اس میں کٹی ہوئی توری ڈال کر نمک اور ہلدی شامل کریں اور تیز آنچ پر فرائی کریں۔جب توری کا پانی نکلنے لگے تو ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 میرینیٹ کی ہوئی مچھلی کو میدے میں ہلکا سا رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 توری کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 ڈش میں نکال کر گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2100) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish And Vegetables

Urdu cooking recipe of Machli Tori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Tori is a Fish And Vegetables, and listed in the Machli Sabziyon Ke Sath. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.