Desi Tandoori Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 7075

Desi Tandoori Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Desi Tandoori Pizza is a famous dish in this region. You can read here Desi Tandoori Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Desi Tandoori Pizza. You can know the complete method to make Desi Tandoori Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Desi Tandoori Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Desi Tandoori Pizza below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

دیسی تندوری پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7075

Desi Tandoori Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سادہ آٹا دو پیالی

2 سوجی آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ

5 بھنا ہوا قیمہ ایک پیالی

6 ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی

7 سرخ و زرد شملہ حسب پسند

8 بھٹے کے دانے آدھی پیالی

9 سبز و سیاہ زیتون آٹھ سے دس عدد

10 بڑی ہری مرچیں دو عدد

11 موزریلا چیز ایک پیالی

12 چیڈر چیز آدھی پیالی

13 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

14 تھائم آدھا چائے کا چمچ

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس پیزے کو دیسی طریقے سے بنانے کے لئے تندوری نان کے چار پیڑے لے لیں یا بڑے پیالے میں خمیر میں آدھی پیالی نیم گرم پانی،ایک چائے کا چمچ چینی،دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اور دو کھانے کے چمچ میدہ ڈال کر پھینٹ لیں۔
  2. 2 ڈھک کر گرم جگہ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 پھر سوجی اور آٹا ملا لیں اور خمیر والے مکسچر میں تھوڑا تھوڑا ڈال کر گرم پانی کی مدد سے نرم گوندھ لیں۔
  4. 4 موٹے کپڑے سے ڈھک کر گرم جگہ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 پیزا ٹرے یا پائی پین کو چکنا کرکے اس میں گندھے ہوئے پیڑے کو رکھیں اور اسے انگلیوں کی مدد سے پھیلا کر اس طرح بڑا کر لیں کہ وہ کناروں پر بھی آ جائے۔
  6. 6 دونوں طرح کے چیز کو کش کرکے ملا لیں اور اس کا آدھا حصہ پیزے پر ڈال دیں،اجوائن،تھائم اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل چھڑک دیں۔
  7. 7 پھر اس پر ٹماٹر ساس میں بھنا ہوا قیمہ ملا کر پھیلا دیں،دوبارہ کش کیا ہوا چیز ڈال کر اس پر کوکنگ آئل چھڑکیں۔
  8. 8 پھر کٹی ہوئی تمام سبزیاں ڈالیں اور اوپر سے اجوائن،تھائم اور کوکنگ آئل چھڑک دیں۔
  9. 9 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  10. 10 اوون سے نکال کر مزیدار گرم گرم پیزے کو انجوائے کریں۔

(4524) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Desi Tandoori Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Desi Tandoori Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.