Chicken Bread Rolls Recipe In Urdu - Recipe No. 4923

Chicken Bread Rolls Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Bread Rolls is a famous dish in this region. You can read here Chicken Bread Rolls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Bread Rolls. You can know the complete method to make Chicken Bread Rolls on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Bread Rolls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Bread Rolls below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

چکن بریڈرولز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4923

Chicken Bread Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 500 گرام

2 آلو (ابلے ہوئے) 2 عدد

3 بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ایک چھوٹا پھول

4 شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد

5 گاجر(کش کی ہوئی) ایک پیالی

6 نمک حسب ذائقہ

7 کالی مرچ (پسی ہوئی) 2 چائے کے چمچ

8 ہری مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

9 سویاسوس 2 کھانے کے چمچ

10 انڈے 2 عدد

11 سینڈوچ بریڈ ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح دھو کر ایک پین میں نمک کالی مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 چکن میں صرف اتنا پانی شامل کریں کہ گوشت گلنے تک خشک ہوجائے
  3. 3 اب ایک اور پین میں پانی ابالیں اور اس میں سبزیاں ڈال کر صرف دومنٹ تک پکائیں اور پھر پانی سے نکال کر چھلنی میں ڈال دیں
  4. 4 تاکہ ان کا سارا پانی نکل جائے
  5. 5 جب تک سبزیاں ٹھنڈی ہوں آپ ایک بڑے پیالے میں ابلے ہوئے آلو میش کریں اور تمام سبزیاں اس میں شامل کرلیں
  6. 6 جب چکن اچھی طرح گل جائے اور اس کا پانی بھی خشک ہوجائے تو اس کے باریک ریشے کر کے اسے بھی سبزیوں کے پیالے میں شامل کریں
  7. 7 سویاسوس اور ہری مرچیں ڈال کر ہاتھوں سے تمام چیزیں اچھی طرح مکس کر لیں رولز کا آمیزہ تیار ہے
  8. 8 رولز تیار کرنے کے لئے پہلے کٹنگ بورڈ پر سلائس رکھیں اور تزی چھری کی مدد سے ان کے کنارے کاٹ لیں
  9. 9 پھر سلائسز کو پانی سے گیلا کریں اوردبا کر فالتو پانی نکال دیں
  10. 10 پھر اس میں چکن اور سبزیاں کا آمیزہ رکھ کر احتیاط سے رول کریں تا کہ وہ ٹوٹنے نہ پائیں
  11. 11 جب رولز تیار ہوجائیں تو ایک پیالے میں دونوں انڈے چٹکی بھر نمک اور کالی مرچوں کے ساتھ پھینٹیں اور ساتھ ہی ایک کڑاہی میں تیل گرم ہونے کے لئے رکھ دیں
  12. 12 چولھے کی آنچ تیز نہیں ہونی چاہیے
  13. 13 جب تیل سے دھوں اٹھنے لگے تو رولز انڈے میں ڈبوکر تل لیں
  14. 14 لذید گرما گرم رولز تیار ہیں

(8936) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Bread Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Bread Rolls is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.