Cheese Style Bun Recipe In Urdu - Recipe No. 4992

Cheese Style Bun Urdu recipe is available at UrduPoint. Cheese Style Bun is a famous dish in this region. You can read here Cheese Style Bun recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cheese Style Bun. You can know the complete method to make Cheese Style Bun on this page. We will also tell you how long it will take to make Cheese Style Bun. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cheese Style Bun below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

چیز سٹائل بن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4992

Cheese Style Bun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

271 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی ایک کھانے کا چمچ

2 خمیر دو چائے کے چمچ

3 بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

4 مکھن ایک سے دو کھانے کے چمچ

5 نمک حسب ذائقہ

6 چکن دو سوپچاس گرام کٹا ہوا ہڈی کے بغیر

7 سویاساس دوکھانے کے چمچ

8 لہسن پیسٹ ایک چائے کاچمچ

9 زیتون کاتیل دوسے تین کھانے کے چمچ

10 شہد ایک کھانے کاچمچ

11 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی

12 نمک حسب ذائقہ

13 تیل دوکھانے کے چمچ فرائنگ کیلئے

14 پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی

15 دھنیا آدھا گٹھی باریک کٹا ہوا

16 تل تین سے چار کھانے کے چمچ

17 انڈے کی زردی ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوتھائی کپ پانی میں خمیر اور چینی ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں
  2. 2 پھر ایک مکسنگ پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر نمک اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  3. 3 جب خمیر پھول جائے تو اس میں میدے والا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں
  4. 4 اب دودھ کی مدد سے تیار ڈو گوندھ لیں اور ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 ڈو تیار ہے
  6. 6 اب ڈو کو پلاسٹک ریپ کر چالیس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں
  7. 7 یہاں تک کہ یہ پھول کر ڈبل ہوجائے
  8. فلنگ کے لئے

  9. 1 ایک مکسنگ پیالے میں چکن، سویا ساس، ادرک پیسٹ، زیتون کا تیل، شہد، کالی مرچ اور نمک ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لئے چھوڑدیں
  10. 2 اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن مکسچر ڈال کرفرائی کرلیں
  11. 3 پھر پیاز ڈال کر دوسے تین منٹ فرائی کر لیں۔ پھر دھنیا شامل کرکے چولہے سے ہٹاکرایک طرف رکھ دیں اور اسے ٹھنڈ اہونے دیں
  12. 4 اب بن ڈو کوبیلنے کی مدد سے بیل لیں اور گولائی میں کاٹ لیں
  13. 5 پھر اس میں چکن بھر کربال کی طرح لپیٹ لیں اور انڈوں کی زردی سے کناروں کو بندکرکے ہلکاسا دبادیں
  14. 6 اوپر تل چھڑک دیں اور اٹھارہ سے بیس منٹ کے لئے دو سوڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں
  15. 7 چائینز بن سرونگ کے لئے تیار ہے

(6976) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fast Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Cheese Style Bun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheese Style Bun is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.