Bhuna Shaljam Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 7196

Bhuna Shaljam Gosht Urdu recipe is available at UrduPoint. Bhuna Shaljam Gosht is a famous dish in this region. You can read here Bhuna Shaljam Gosht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bhuna Shaljam Gosht. You can know the complete method to make Bhuna Shaljam Gosht on this page. We will also tell you how long it will take to make Bhuna Shaljam Gosht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bhuna Shaljam Gosht below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بھنا شلجم گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7196

Bhuna Shaljam Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 شلجم 750 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

5 پیاز دو عدد

6 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

7 دہی آدھی پیالی

8 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ

9 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

10 چینی ایک چائے کا چمچ

11 ہرا دھنیا حسب پسند

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شلجم کو صاف دھو کر چھیل لیں اور ٹکڑے کرکے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں،پھر انھیں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چینی کے ساتھ سنہری فرائی کر لیں۔
  2. 2 دھنیا،زیرہ بھون کر باریک پیس لیں اور دہی میں ملا لیں۔پیاز کو کچی پیس کر رکھ لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں گوشت کو ادرک لہسن کے ساتھ اتنی دیر بھونیں کہ گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں پسی ہوئی پیاز،نمک اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 دو پیالی پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کے لئے رکھ دیں۔
  6. 6 جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں مصالحہ ملی ہوئی دہی اور شلجم ڈال کر ملائیں اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 جب تیل علیحدہ ہو جائے اور شلجم اچھی طرح گل جائیں تو چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(3659) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht

Urdu cooking recipe of Bhuna Shaljam Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhuna Shaljam Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.