Balochi Saji Aur Kabuli Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6191

Balochi Saji Aur Kabuli Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Balochi Saji Aur Kabuli Pulao is a famous dish in this region. You can read here Balochi Saji Aur Kabuli Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Balochi Saji Aur Kabuli Pulao. You can know the complete method to make Balochi Saji Aur Kabuli Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Balochi Saji Aur Kabuli Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Balochi Saji Aur Kabuli Pulao below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بلوچی سجی اور کابلی پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6191

Balochi Saji Aur Kabuli Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی سالم ران ایک عدد

2 لیموں کا رس ایک چوتھائی پیالی

3 پپیتا دو کھانے کے چمچ

4 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

5 سفید سرکہ ایک پیالی

6 نمک اور چاٹ مصالحہ حسب ضرورت اور ذائقہ

7 سجانے کے لئے ہر ادھنیا ،ادرک ،لیموں کا رس ۔

کابلی پلاؤ کے اجزا:۔

1 باسمتی چاول تین پیالی گوشت کے ریشے ایک پاؤ

2 تیل آدھی پیالی

3 پیاز دو عد د

4 خشک میوہ جات حسب ضرورت

5 لہسن تین عدد

6 دار چینی ایک ٹکڑا

7 چھوٹی الائچی آٹھ عدد

8 ثابت زیرہ دو چمچ

9 لونگ 6عدد

10 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

11 یخنی دو پیالی

12 سبز الائچی ،گرم مصالحہ دو چمچے۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پلاؤ بنانے کے لئے دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں گوشت تل کر نکال لیں
  2. 2 اب پیاز سرخ ہو جائے تو لہسن اور مصالحے شامل کرکے بھونیں چند منٹ بعد اس میں گوشت پانی یا یخنی شامل کرکے دم پر لگالیں نمک اور کالی مرچ بھی شامل کردیں
  3. 3 ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد گوشت گل جائے تو گوشت اور مصالحہ چھان کر علیحدہ کرلیں اور یخنی دیگچی میں ہی رہنے دیں
  4. 4  Ø§Ø¨ ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں گاجر تل لیں اب چینی شامل کرکے ملائیں رنگ ہلکا سنہری ہو جائے تو چولہے سے اتار دیں
  5. 5 اور ایک پیالی یخنی پین میں ڈال دیں ساتھ ہی کشمش ،الائچی اور نمک ملا ئیں اب ایک دیگچی میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں چاول ابال لیں تین سے چار منٹ بعد نتھار کر پیالے میں نکا ل لیں اور اس میں یخنی ڈالیں
  6. 6 اب ایک بڑی دیگچی میں گھی لگائیں اس پر چاول ڈالیں
  7. 7  Ù¾Ú¾Ø± گوشت اور پیاز Ú©ÛŒ تہہ لگائیں اور پانی چاول اوپر حصے میں ڈال دیں
  8. 8 ایک ایک کچن تولیہ دیگچی کے ڈھکن پہ لپیٹ کر ڈھنک اور پانچ منٹ دم دیں کابلی پلاؤ تیار ہے ۔
  9. 9 بکرے کی ران پر چھری سے نشان لگائیں اور ایک بڑی دیگچی میں پانی ڈال کر 45منٹ کے لئے ڈبو دیں
  10. 10 اس کے بعد اس میں لیموں کا رس ،نمک ،ادرک ،لہسن ،سفید سرکہ اور پپیتا شامل کرکے ایک سے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ یں ۔
  11. 11 دو گھنٹے کے بعد دیگچی میں سے آدھا پانی نتھارل لیں اور بقیہ پانی کو ابلنے کے لئے چڑھا دیں
  12. 12 اب ران کو سیخ پر پروئیں اور کوئلے کی درمیانی آنچ پر سینک لیں ۔
  13. 13 تیار ہونے پر چاٹ مصالحہ لیموں کا رس اور ہر ادھنیا چھڑ ک کر مہمانوں کو کابلی پلاؤں کے ساتھ پیش کریں ۔

(9969) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Balochi Saji Aur Kabuli Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Saji Aur Kabuli Pulao is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.