Bhaap Main Pakay Khanay - Article No. 1700

Urdu Cooking Bhaap Main Pakay Khanay بھاپ میں‌ پکے کھانے (Article No. 1700) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
Bhaap Main Pakay Khanay Recipe In Urdu

بھاپ میں‌ پکے کھانے - آرٹیکل نمبر 1700

اسٹیمر تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے: (1) پانی Ú©Ùˆ گرم کرنا تاکہ اسٹیم یا بھاپ بنے (2) دوسرا حصہ اجزاء Ú©Û’ Ù¾Ú©Ù†Û’ پر مشتمل ہے (3) کھانے ÚˆÚ¾Ú© دیں تاکہ صحیح طرح کھانا Ù¾Ú© جائے چیف راجیش دو بے جن کا تعلق چنائے کلکتہ سے ہے کہتے ہیں کہ ”اسٹیم فوڈ میں وہ تمام چیزیں موجود نہیں ہیں جو بلینڈنگ اور واٹری میں ہیں۔

اس کے علاوہ آپ کو اس سے بیکنگ کے فوائد بھی حاصل نہیں ہوتے ہیں اس میں چیزوں کورنگ دینے کی خوبی نہیں ہوتی ہے جیسے آپ پیاز کو اس وقت تک تلتے ہیں جب تک کہ وہ براؤن نہ ہو جائے یہاں تک کہ ڈش کارنگ تبدیل ہو کر آپ کو حیرت زدہ کر دیتا ہے اور کھانے کو خوبصورت بناتا ہے۔
ان تمام باتوں کو غلط ثابت کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ کار کوپیش کیا جا سکتا ہے۔ میرینیٹ کرنا: میرینیٹ کرنا اسٹیمنگ کی ایک اہم تکنیک ہے یہاس بات کو یقینی بناتی ہے کہ تمام اجزاء جس میں ادرک، سویا ساس، ملی جلی جڑی بوٹیاں، لیموں یا اورنج کا رس اور رنڈ آپس میں اچھی طرح مکس ہو گئے ہیں اور اب چائینز اسٹیم ہول فش کے متعلق سوچئے اور آپ سمجھ گئے ہوں گے میں کیا کہنا چاہتی ہوں۔
پٹنا: مزیدار بنگالی بیکٹی/ ہلسا پتوری اس کی ایک بہت اچھی مثال ہے بہت آسان ہے مچھلی کو نمک مسٹرڈپیٹ اور چکی لگائیں کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں اس کو کیلے کے پتے میں پیسیں دس منٹ بھاپ میں رکھیں اور اس کی خوشبو صرف اسی وقت باہر نکلے گی جب آپ اسے کھولیں گی۔
وہ ممالک جو ساحل سے دور ہیں وہ کیلے کے پتے کی جگہ انگور اور گوبھی کے پتے بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس پر ساس ڈالیں: پانی/ لیکوڈ: اپنے مانع کو تبدیل کریں پانی کی جگہ وائن اور بیئر کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یہ کھانے کو اور زیادہ مزیدار اور خوش ذائقہ بنا دیتا ہے۔
صحیح موقع کا انتخاب: میرے کیس میں پارٹی Ú©Û’ اختتام Ú©Û’ فوراً بعد میں Ù†Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ ایک تحفہ مائیکروویو یل اسٹیمر Ú©Û’ روپ میں دیا۔ اسٹور میں مختلف اقسام موجود ہیں جن Ú©Û’ ذریعے آپ مائیکرو وویو میں اڈلی بنا سکتے ہیں یہ گھریلو کاموں Ú©Û’ لئے بہترین ہے لیکن آپ بامبو اور میٹل اسٹیمر بھی خرید سکتے ہیں تو گوشت، مچھلی، سبزیاں، کیریل اور میٹھی ڈشیں اب میں بآسانی بنا سکتی ہوں اور خدا شکر ہے میں Ù†Û’ یہ کر دکھایا ”چیف ڈوبے کہتے ہیں اگر آپ اسٹیم فوڈ پیش کر رہے ہیں تو اسے اپنی اصل Ø´Ú©Ù„ میں آنے سے پہلے بہت سے مراحل سے گزرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔
وقت بہت اہم ہے گوشت کے لئے دس سے بارہ منٹ پانچ منٹ اوپر نیچے ہو سکتے ہیں ور ڈش خشک اور سخت ہو سکتی ہے اگر آپ گوشت بنا رہے ہیں۔ اگر آپ ڈنر پارٹی کے لئے ٹیبل سجا رہے ہیں تو تمام اسٹیم فوڈ ہونا آپ کو اور آپ کے مہمانوں کو ناگوار گزرے گا۔
اسٹیم ڈش آپ کے مینوں میں سر فہرست ہویگ اسٹیم فوڈکے ساتھ تفریح طبع اور دوپہر یا شام کا وقت بہترین کام کرتا ہے۔ اگر آپ بھاپ میں پکی ہوئی میٹھی ڈشز کے متعلق سوچ رہی ہیں تاکہ کیلوریز بچا سکیں تو نہ گھبرائیں اور (میدہ، مکھن، اخروٹ، چینی) وغیرہ کے ذریعہ اسٹیم سوئٹ ڈش بنائیں کیونکہ ان کو اسٹیم کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہاں بعض ڈشز ایسی بھی ہیں جن کے لئے خصوصی طور پر اسٹیم کی ضرورت ہوتی ہے۔
وقت پر بھاپ دیں: ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ جو کچھ پیش کریں اسے پہلے سے بنا کر رکھ لیں مگر اسٹیم میں ایسا نہیں ہوتا۔ آپ تمام چیزیں تیار رکھیں لیکن اسٹیم اس وقت شروع کریں جب آپ پیش کرنے جارہی ہیں کیونکہ اس میں بارہ منٹ سے زیادہ وقفہ درکار نہیں ہوتا۔
دوسری طرف اگر آپ پہلے سے کھانا پکا کر رکھ دیں توپیش کرتے وقت اس Ú©Ùˆ گرم کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا جو اسٹیم فوڈ Ú©Ùˆ سخت اور خراب کر دے گا“ چیف ڈوبے Ù†Û’ کہا۔ اسٹیم کرتے وقت Ú©ÛŒ ٹپس: # جب آپ بیکنگ کر رہے ہیں تو ڈش Ú©Ùˆ اوون میں رکھنے سے پہلے اوون گرم کرلیں اور اگر اسٹیم کر رہی ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ پانی اچھی طرح اہل جائے اور اس میں صحیح اسٹیم بن رہی ہو۔
# اسٹیم کرنے سے پہلے کھانا رکھنے کی جگہ کو تیل سے گریس کرلیں تاکہ کھانا آسانی سے نکل سکے اور کھانے کے وپر بھی برش سے تیل لگا دیں اس طرح اس پر چمک آ جاتی ہے۔ # ایسی چیزیں اسٹیم میں استعمال نہ کریں جو فرج سے نکلنے پر پگھلنے لگتی ہیں اگر ایسی کوئی چیز ہے تو اسے اسٹیم میں اکیلے ہی گرم کریں۔

More From Features