Baby Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 7576

Baby Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Baby Pizza is a famous dish in this region. You can read here Baby Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baby Pizza. You can know the complete method to make Baby Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Baby Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baby Pizza below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بے بی پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7576

Baby Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا قیمہ 1/2 کپ

2 نمک حسب ذائقہ

3 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

4 ٹماٹو پری 2 کھانے کے چمچے

5 لہسن (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

6 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

7 تیل حسب ذائقہ

8 میدہ 1 کپ

9 خمیر 1/2 چائے کا چمچہ

10 نیم گرم دودھ 2 کھانے کے چمچے

11 شکر 1/2 چائے کا چمچہ

12 پنیر حسب ضرورت

13 زیتون حسب پسند

14 سرخ شملہ مرچ 1 عدد (بیج نکال کر اسٹرپس کاٹ لیں)

15 ہری شملہ مرچ 1 عدد (بیج نکال کر اسٹرپس کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور ہری مرچیں ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
  2. 2 اس Ú©Û’ بعد اس میں مرغی کا قیمہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ٹماٹو پری ڈال کر ہلکی آنچ پر قیمے Ú©Ùˆ بھون کر پکائیں۔
  3. 3 خمیر‘ نیم گرم دودھ‘ شکر Ú©Ùˆ ایک پیالے میں 15 منٹ تک رکھیں میدے Ú©Ùˆ چھان کر اس میں نمک اور خمیر والا آمیزہ ملا کر نرم ÚˆÙˆ گوندھ لیں اور 35 منٹ تک خمیر اُٹھنے Ú©Û’ لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  4. 4 اس کے بعد چھوٹے سائز کے پیزا بنا کر اس میں قیمے کا آمیزہ ڈالیں پنیر چھڑک کر شملہ مرچیں اور زیتون رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 200C پر رکھ کر 20-25 منٹ تک بیک کریں۔
  5. 5 مزیدار بے بی پیزا تیار ہے، گرم گرم سرو کریں۔

(1929) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Baby Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baby Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.