انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

پیر 6 جنوری 2025 22:07

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 62 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 19 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 739 روپے 07 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 723 روپے 68 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 903 روپے 30 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے ریکارڈ کی گئی۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp
Prize Bonds Results

Prize Bonds

PSX 100 Index Live

PSX 100 Index

Currency Rates in Pakistan

Currency Rates

Gold Prices in Pakistan

Gold Prices

Petrol Prices in Pakistan

Petrol Prices

Cryptocurrency in PKR

Crypto

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس ایک لاکھ 17ہزار25پوائنٹس پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میںسونے کی قیمت میں اضافہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ریکارڈ قرضوں کا حصول معاشی نشوونما کیلئے بڑا خطرہ ہی: میاں ابوذر شاد

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4 پیسے کی کمی

مرحوم ایک نڈر اور بہادر لیڈر تھا

وفاقی حکومت کی جانب سے ریکارڈ قرضوں کا حصول معاشی نشوونما کے لیے بڑا خطرہ ہے‘لاہور چیمبر

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

پاکستان پوسٹ کاروباری ترقی میں آئی سی سی کے کردار کے اعتراف میں یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرے گا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کی ڈی جی ایف آئی اے سے ملاقات

سی پیک اور بی آر آئی کا 2025 میں ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا،محمد ضمیر اسدی

یاماہا پاکستان کی جانب سے سال 2025 کے آغاز پر شاندار آفر کا اعلان

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں دسمبر کے دوران 5.7 فیصد کی نمو ریکارڈ

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں دسمبر کے دوران 33فیصد کمی

حکومت کے بیرونی قرضوں میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ

ایس آئی ایف سی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان بزنس فورم

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تل کے بیجوں کی برآمدات میں 366 فیصد اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں4 روپے کمی

نجی شعبہ کو جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 266 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مشرق وسطیٰ کے ممالک کو قومی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 8.52 فیصد ..

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے تین روزہ ویکس نیٹ نمائش کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں،ترجمان

ایس ای سی پی نے میوچل فنڈ انڈسٹری کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کیلئے ایک ریگولیٹری فریم ورک متعارف ..