موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے، موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا دعوی

ہفتہ 4 جنوری 2025 22:08

موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے، موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا دعوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2025ء)لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے موبائل مہنگے فروخت ہونے کو مفروضہ قرار دے دیا۔ سینئر وائس چیئرمین کا کہنا ہے موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے ہیں، حکومت نے سیلز ٹیکس عائد کیا جس سے قیمتوں میں معمولی اضافہ کرنا پڑا، برآمدات شروع کردیں تو پاکستان میں مزید سستے فون بن سکیں گے۔

موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین مظفر پراچہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں موبائل فون مہنگے ہونے کو مفروضہ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا کہ موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹ بند ہونے پر موبائل فون مہنگے ہوئے تھے، امپورٹس بحال ہونے پر قیمتیں واپس کم ہوگئیں، رواں مالی سال 2.5 کروڑ موبائل فون پاکستان میں مینو فیکچر ہوئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

مظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا، سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے کمپنیاں نقصان اٹھارہی ہیں، سیلز ٹیکس عائد ہونے سے قیمتوں میں معمولی اضافہ کرنا پڑا، پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنا شروع کردے تو فونز مزید سستے ہوں گے۔سینئر وائس چیئرمین نے مزید کہا کہ تین چار سال میں 10 سے 15 ارب ڈالر کے موبائل ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، حکومت موبائل فون انڈسٹری کو ایکسپورٹس سے متعلق سپورٹ کرے، موبائل فون ایکسپورٹ ہوئے تو ملک کی اکانومی کو بہت فائدہ ہوگا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp
Prize Bonds Results

Prize Bonds

PSX 100 Index Live

PSX 100 Index

Currency Rates in Pakistan

Currency Rates

Gold Prices in Pakistan

Gold Prices

Petrol Prices in Pakistan

Petrol Prices

Cryptocurrency in PKR

Crypto

Browse Latest Business News in Urdu

صنعتکاروں کو سولر پلانٹس کی فراہمی کیلئے پیڈمک اور سولر کمپنیوں کے مابین معاہدہ

اوپن مارکیٹ میں چینی اور گھی آئل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئو

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ

افتخارملک کی ٹرمپ کو امریکہ کے صدرکا حلف اٹھانے پر مبارکباد

بینک اسلامِی پاکستان کو آئی ایف این بیسٹ بینکس پول 2024 میں ''بیسٹ اسلامک ٹرسٹی'' کے ایوارڈ سے نوازا گیا

دوست ممالک سرمایہ کاری کے وعدوں پرعمل درآمد نہیں کررہے ہیں،میاں زاہد حسین

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے وفد کی لیسکو چیف سے ملاقات،صنعتکاروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

’’ گیم ڈویلپرزکانفرنس‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں 28 جنوری تک طلب

’’بلڈ یور ہائوس ایگزبیشن ‘‘میں شرکت کے لئے درخواستیں22جنوری تک طلب

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی قرض فراہمی میں دسمبرکے دوران کمی ہوئی،سٹیٹ بینک

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ اورماہانہ بنیادوں پراضافہ

مشینری گروپ کی درآمدات میں چھ ماہ کے دوران 16فیصداضافہ

ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پرایک فیصداضافہ

فارمی انڈے فی درجن 31روپے سستے

ریفنڈز کیلئے ہزاروں درخواستیں پڑی ہیں لیکن ادائیگی نہیں ہو رہی‘ پاکستان ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

یونائیٹڈ ورکرز یونین کی بیداری مہم ملازمین کو بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے،جوزف صنم

تاجر رہنمائوں اور چیمبرز سے مشاورت کے ذریعے سرمایہ کاری، عوام دوست پالیسیاں تشکیل دی جائیں،ناصر قریشی

حماس اسرائیل جنگ بندی کا معاہدہ خوش آئند ہے، صدرچیمبرآف کامرس فیصل آباد

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ

پی ایم ای ایکس میں 41.488 بلین روپے کے سودے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونا مہنگا