اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے

بدھ 25 دسمبر 2024 23:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2024ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’’گرین اینڈ کلین اسلام آباد ‘‘پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ٹریفک پولیس وفاقی دارلحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کے ساتھ اسلام آباد بزنس کمیونٹی کے تعاون سے شہر بھر میں شجر کاری مہم کے علاوہ دیگر مختلف آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کرے گی۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین باہمی یاداشت پر دستخط کئے گئے،اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک جبکہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے احسن بختاوری نے یاداشت پر دستخط کئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اس معاہدے کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس ’’گرین اینڈ کلین اسلام آباد ‘‘پراجیکٹ کے تحت وفاقی دارلحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائے گی،مزید اسلام آباد ٹریفک پولیس اسلام آباد بزنس کمیونٹی کے تعاون سے شہر بھر میں شجر کاری مہم کے ساتھ مختلف آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کرے گی۔

اس موقع پر سی ٹی او اسلام آباد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے خصوصی دستے اہم مقامات اور شاہرائوں پر تعینات ہیں،یہ دستے دھواں چھوڑنے اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر قانونی کارروائیاں کر رہے ہیں،یہ گاڑیاں انسانی صحت کے لئے خطرناک اور شہریوں کے لئے وبال جان ہیں ،ان کے خلاف کارروائی کرکے اسلام آباد کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنا اور شہریوں کو ماحولیاتی آلودگی سے متعلق آگاہی فراہم کرنا اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp
Prize Bonds Results

Prize Bonds

PSX 100 Index Live

PSX 100 Index

Currency Rates in Pakistan

Currency Rates

Gold Prices in Pakistan

Gold Prices

Petrol Prices in Pakistan

Petrol Prices

Cryptocurrency in PKR

Crypto

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستانی خواتین تاجروں کی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش ویکس نیٹ اختتام پذیر

آذربائیجان لاہور میں ٹریڈ سینٹر کھولے گا،سفیر خضر فرہادوف

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ

ای ایف پی، آئی ایل او کے زیر اہتمام کاٹن سپلائی چین میں کام کے بنیادی اصولوں، حقوق پر آگاہی سیشن کا ..

مسابقتی کمیشن نے فنکا مائیکرو فنانس بینک کے 94.8 فیصد شیئرز کی خریداری کی منظوری دیدی

ایس ای سی پی اور ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام کارپوریٹائزیشن اور ڈیجیٹائزیشن پر آگاہی سیمینار

ایس ایس سی پارٹ ون نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 جنوری مقرر ..

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 1500 روپے فی تولہ کم ہو گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں 9.342 ارب ڈالر جمع

حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرے، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل

بین الاقوامی تجارتی نمائش مائپل فیئر میلان میں شرکت کےلئے درخواستیں20جنوری تک جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹی ..

بین الاقوامی تجارتی نمائش جی ڈی سی میں شرکت کے لئے درخواستیں 28 جنوری تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 51 فیصد ..

سمیڈاکے زیراہتمام ایس ایم ایزکے لئے اکائونٹنگ و بک کیپنگ بارے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منگل کو آئی ..

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران مسلسل دوسری مرتبہ کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ،ادارہ ..

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر 9.342 ارب ڈالر سے تجاوز

صارفین کے لئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ جنوری میں 2.82 فیصد تک گرنے کا امکان ، اگست 2016 کے بعد مہنگائی کی کم ..

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 711 پوائنٹس کا اضافہ

سونے کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران52.25 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس

ملکی معاشی استحکام کیلئے برآمدات میں اضافہ انتہائی ضروری ہے ، ہمیں اپنی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم ..

تمباکو کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران251.56 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس

تیلدار اور پھلی دار اجناس کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19.35 فیصد اضافہ