Ghuroob E Mohabbat By Sumaira Hamed

Read Book Ghuroob E Mohabbat By Sumaira Hamed in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

غروبِ محبت - سمیرا حمید

اس ناول کی کہانی دو ایسی سہیلیوں قدسیہ اور حوریہ کے گرد گھومتی ہے جو عفان سے محبت کرتیں ہیں۔ عفان قدسیہ سے شادی کرنا چاہتا ہے پر حوریہ عفان اور قدسیہ کی چھپی محبت کے بارے میں اُس کے گھر والوں کو بتادیتی ہے تاکہ وہ کسی طرح عفان سے شادی کر سکے۔ اس طرح حوریہ اپنی محبت کو حاصل کرنے میں کامیاب تو ہو جاتی ہے پر عفان کو جب اس حقیقت کا پتا چلتا ہے کہ حوریہ نے قدسیہ کے خلاف سازش کی تھی تو وہ بھی حوریہ سے نفرت کرنا شروع کردیتا ہے۔اس طرح حوریہ اپنی محبت کو پا کر بھی ناکام رہتی ہے۔

Chapters / Baab of Ghuroob E Mohabbat