Tum Kon Piya By Maha Malik

Read Book Tum Kon Piya By Maha Malik in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

تم کون پیا - ماہا ملک

پیش لفظ
”تم کون پیا“ میرا نیا ناول آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اس ناول کو لکھنے کا مقصد شاید لفظ ”عورت“ کی تشریح کرنا ہے۔
عورت جو بیٹی ہے تو ماں باپ کے لیے سکون اور ٹھنڈک کا احساس ہے۔
بیوی ہے تو شوہر کی راہ کے تمام کانٹے اپنے آنچل میں سمیٹ کر اپنی ہستی میں کھلے ہوئے سارے پھول و پھل اس کی راہ میں بچھا دینے کی قائل۔
بہن ہے تو ایک دِلی، روحانی، اخلاقی سہارا اور ماں ہے تو عظمت کا ایسا احساس کہ خدا کا گمان ہونے لگے۔
میں نے اس سادی سی کہانی میں صرف اور صرف جذبوں کا بیان کیا ہے۔ جذبے جو کبھی کسی منطق اور کسی دلیل کے محتاج نہیں ہوتے۔
آخر میں ایک بات کی وضاحت کرنا چاہوں گی کہ یہ ناول مکمل اور اصلی ہے۔ علم عرفان پبلشرز کے علاوہ جس پبلشرز نے یہ ناول چھاپا ہے۔ وہ نامکمل اور جعلی ہے۔ اس ناول کے حقوق میں نے تین سال کے عرصہ کے لیے گلفراز صاحب، علم و عرفان پبلشرز کو تفویض کیے ہیں۔ اور وہی اسے چھاپنے کے مجاز ہیں۔
ناول پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہیں تو درج ذیل ای میل پر لکھ بھیجیں۔ آپ کی محبتوں اور عنایتوں کی مقروض۔

ماہا ملک

Chapters / Baab of Tum Kon Piya

قسط نمبر 1

قسط نمبر 2

قسط نمبر 3

قسط نمبر 4

قسط نمبر 5

قسط نمبر 6

قسط نمبر 7

قسط نمبر 8

قسط نمبر 9

قسط نمبر 10

قسط نمبر 11

قسط نمبر 12

قسط نمبر 13

قسط نمبر 14

قسط نمبر 15

قسط نمبر 16

قسط نمبر 17

قسط نمبر 18

قسط نمبر 19

قسط نمبر 20

قسط نمبر 21

قسط نمبر 22

قسط نمبر 23

قسط نمبر 24

قسط نمبر 25

قسط نمبر 26

قسط نمبر 27

قسط نمبر 28

قسط نمبر 29

قسط نمبر 30

قسط نمبر 31

قسط نمبر 32

قسط نمبر 33

قسط نمبر 34

قسط نمبر 35

قسط نمبر 36

قسط نمبر 37

قسط نمبر 38

قسط نمبر 39

قسط نمبر 40

قسط نمبر 41

قسط نمبر 42

قسط نمبر 43

قسط نمبر 44

قسط نمبر 45

قسط نمبر 46

قسط نمبر 47

قسط نمبر 48

قسط نمبر 49

قسط نمبر 50

قسط نمبر 51

قسط نمبر 52

قسط نمبر 53

قسط نمبر 54

قسط نمبر 55

قسط نمبر 56

قسط نمبر 57

قسط نمبر 58

قسط نمبر 59

آخری قسط