Muqaddas By Hashim Nadeem

Read Book Muqaddas By Hashim Nadeem in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

مقدس - ہاشم ندیم

دیباچہ
”ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا“ ہاں اس بار کچھ زیادہ تاخیر ہو گئی… بہت سی الجھنیں باعثِ تاخیر بنتی گئیں اور اپنا حال تو ہمیشہ سے کچھ ایسا ہے کہ ”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“… بہرحال ”مقدس“ آپ کے ہاتھوں میں ہے اور میری خود سے لڑی ہوئی ایک اور جنگ لفظوں کی صورت اس کتاب کے صفحوں پر آپ کو بکھری ہوئی ملے گی۔ شکست پہلے بھی میرا مقدّر تھی اور شکست آج بھی میرا نصیب ہے یہ جو لوگ لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں۔ ان کی ساری زندگی لفظوں کے روٹھنے اور ان کو منانے میں بیت جاتی ہے۔ اگر پھر یہ لفظ مجھ سے روٹھ نہ گئے تو ”پری زاد“ کے ذریعے آپ سے دوبارہ ملاقات ہو گی۔
کسی بھی کتاب کو کامیاب بنانے کے لیے جتنی کوشش رائٹر کو کرنا پڑتی ہے۔ اتنی ہی کوشش پبلشر کو کرنا پڑتی ہے۔ میرے پبلشر نے اس ذمہ داری کو میری توقعات سے زیادہ بہتر طور پر ادا کیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قارئین میری اس رائے سے اتفاق کریں گے۔

ہاشم ندیم

Chapters / Baab of Muqaddas

قسط نمبر 1

قسط نمبر 2

قسط نمبر 3

قسط نمبر 4

قسط نمبر 5

قسط نمبر 6

قسط نمبر 7

قسط نمبر 8

قسط نمبر 9

قسط نمبر 10

قسط نمبر 11

قسط نمبر 12

قسط نمبر 13

قسط نمبر 14

قسط نمبر 15

قسط نمبر 16

قسط نمبر 17

قسط نمبر 18

قسط نمبر 19

قسط نمبر 20

قسط نمبر 21

قسط نمبر 22

قسط نمبر 23

قسط نمبر 24

قسط نمبر 25

قسط نمبر 26

قسط نمبر 27

قسط نمبر 28

قسط نمبر 29

قسط نمبر 30

قسط نمبر 31

قسط نمبر 32

قسط نمبر 33

قسط نمبر 34

قسط نمبر 35

قسط نمبر 36

قسط نمبر 37

قسط نمبر 38

قسط نمبر 39

قسط نمبر 40

قسط نمبر 41

قسط نمبر 42

قسط نمبر 43

قسط نمبر 44

آخری قسط