Aurtain Aur Kahawatain - Article No. 2593

Aurtain Aur Kahawatain

عورتیں اور کہاوتیں - تحریر نمبر 2593

عورت کے موڈ اور ہمارے موسم کا کوئی اعتبار نہیں، کب تبدیل ہو جائے

منگل 25 جون 2024

سحر خان
ایک معروف تُرک کہاوت ہے ”اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا کہ میں تمہارا بھائی ہوں، یہ بھی بتا دیا کرو، ہابیل یا قابیل؟“ جب یہ کہاوت پہلی بار پڑھی، تو Ù¹Ú¾Ú© کر Ú©Û’ سیدھی دل میں جا Ù„Ú¯ÛŒ اور پہلا خیال یہی آیا کہ واقعی یہ ضرب الامثال، کہاوتیں، محاورے، مقولے یوں ہی نہیں بن جاتے، بلاشبہ ان Ú©ÛŒ بُنت Ùˆ ساخت میں صدیوں Ú©Û’ مشاہدات Ùˆ تجربات کا Ù†Ú†ÙˆÚ‘ شامل ہوتا ہے۔
اسی طرح خواتین سے متعلق بھی مختلف ممالک Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ کہاوتیں، محاورے عام مستعمل ہیں، جو بہت حد تک درست ہی معلوم ہوتے ہیں۔جیسے ایک جاپانی کہاوت ہے کہ ”عورت زبان سے زیادہ آنکھوں سے بولتی ہے۔“ جب کہ ایک فرانسیسی کہاوت ہے،”مردوں Ú©Ùˆ سمجھو، عورتوں Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÛ”“
پھر ایک امریکی کہاوت ہے کہ ”عورت Ú©ÛŒ محبت جتنی نرم Ùˆ ملائم ہے، نفرت اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

“ ایک معروف یونانی کہاوت ہے کہ ”عورتیں اس لئے حسین ہوتی ہیں کہ مرد انہیں پسند کریں اور بے وقوف اس لئے کہ وہ مردوں Ú©Ùˆ پسند کر سکیں۔“ اور یہ بھی کہ ”حسین عورتیں عموماً بے وقوف ہوتی ہیں، اسی لئے مرد ہمیشہ خوبصورت عورت سے شادی کا خواہاں رہتا ہے۔“ اسی طرح کہیں پڑھا تھا کہ ”عورتوں Ú©Ùˆ واقعات اور حادثات مِن حیث المجموع یاد رہتے ہیں، جب کہ مردوں Ú©Ùˆ اُن Ú©ÛŒ تفصیلات کہ عورت Creator (خالق) ہے اور مرد Craftsman (کاریگر)Û”
“ جبکہ یہ جملہ بھی کہیں نظر سے گزرا کہ ”کپاس ہمیشہ عورتیں ہی چنتی ہیں۔یہاں بھی، ولایت میں بھی کہ کپاس کا پھول، مرد کا ہاتھ پسند ہی نہیں کرتا۔“
نیز،”عورت کا دل، اُس Ú©Û’ دماغ پر حکومت کرتا ہے۔“ØŒ”عورت Ú©Ùˆ کبھی امتحان میں نہ ڈالو، سخت مایوس بھی ہو سکتے ہو۔“ØŒ”عورت گھر Ú©ÛŒ زینت ہی نہیں، روح بھی ہے۔“ØŒ”عورت Ú©Ùˆ کبھی انتقام پر نہ اُکساؤ، ورنہ ناگن Ú©ÛŒ طرح ڈس Ù„Û’ گی۔
“ØŒ”عورت ایسا پھول ہے، جو صرف سائے میں خوشبو دیتا ہے۔“ØŒ”ہر کامیاب مرد Ú©Û’ پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔“ اور”عورتیں جدت اور مرد قدامت Ú©Û’ ساتھ خوش رہتے ہیں۔“ وغیرہ وغیرہ جیسے کئی مقولے بحیثیت عورت تو ہمہ وقت دل Ùˆ دماغ میں بسے ہی رہتے ہیں، لیکن خصوصیت Ú©Û’ ساتھ جب خواتین سے متعلق Ú©Ú†Ú¾ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا قصد کیا جائے، تو پھر تو گویا ایسے تصورات Ùˆ خیالات Ú©ÛŒ بھرمار Ùˆ یلغار ہی ہو جاتی ہے۔

ان دنوں گرمی Ù†Û’ چودہ طبق روشن کر رکھے ہیں۔کبھی کہا جاتا تھا کہ ”عورت Ú©Û’ موڈ اور ہمارے موسم کا کوئی اعتبار نہیں، کب تبدیل ہو جائے۔“ مگر اب تو گلوبل وارمنگ Ù†Û’ دنیا بھر کا موسم ہی بالکل بے اعتبار کر دیا ہے، اور خصوصاً جون، جولائی Ú©ÛŒ گرمی بلکہ اب تو مئی Ù†Û’ بھی جیسے چہار سو Ø¢Ú¯ سی دہکا رکھی ہے، پھر بجلی Ú©Û’ بھاری بھرکم بلز، لوگ پنکھے چلانے سے خوف زدہ ہیں، ایئر کنڈیشنرز کا تو تصور ہی محال ہے۔خواتین خانہ Ú©Û’ لئے باورچی خانے، تندور بنے ہوئے ہیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Urdu Literature Articles

عورتیں اور کہاوتیں

Aurtain Aur Kahawatain

دودھ کا جلا چھاچھ پُھونک پُھونک کر پیتا ہے

Doodh Ka Jala Chaas Phook-phook Kar Peeta Hai

دانے دانے پر مہر ہے

Dany Dany Pe Mohar Hy

پڑھیں فارسی بیچیں تیل

Parhy Farsi Bechy Tail

شیروں کا منہ کس نے دھویا

Shario Ka Mouh Kis Ny Dhoya

دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر

Dariya Mein Rehna Or Magur Mach Say Bair

جواب جَاہلاں بَاشَد خَموُشی

Jawab Jahila Bashad Khamoshi

ثابت نہیں کان بالیوں کا ارمان

Sabit Nahi Kaan Balio Ka Arman

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

Jungal Main Moor Nacha Kis Nay Daikha

حاضر میں حُجتّ نہیں غیب کی تلاش نہیں

Hazir Me Hujat Nahi Ghaib Ki Talash Nahi

جہاں پھول وہاں کانٹا

Jaha Phool Waha KAnta

تیسرے دن فاقے مردہ بھی حلال ہے

Tessray Din Faqy Murda B Hlal Hy