مندرجات کا رخ کریں

حمایتی

ویکی لغت سے

حِمایَتی {حِما + یَتی} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. حمایت کرنے والا، طرفدار، مددگار۔

مترادفات

[ترمیم]

پاس دار، مُتَعصِّب