Laryngeal mask airway
Appearance
یہ 1983 میں ایجاد ہوا تھا۔
یہ endotracheal tube کی طرح سانس کے قدرتی راستہ کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگرچہ Laryngeal mask airway سے endotracheal tube بہتر ہے مگر endotracheal tube ڈالنے کے لیے نسبتاً زیادہ مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ مریض کے لیے endotracheal tube کی نسبتاً Laryngeal mask airway کم تکلیف دہ ہوتا ہے۔